جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

سیدہ طوبیٰ عامر نے اپنا نام تبدیل کرلیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل سیدہ طوبیٰ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کردیا۔سیدہ طوبیٰ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا پروفائل نام ‘سیدہ طوبیٰ عامر’ سے تبدیل کرکے ‘سیدہ طوبیٰ انور’ کردیا ہے۔اْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام ہٹا

کر والد کا نام لکھ دیا ہے۔دوسری جانب اگر سیدہ طوبیٰ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اْنہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کو فالو نہیں کیا ہوا ہے اور نہ ہی اْن کے شوہر نے اْنہیں فالو کیا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ عامر لیاقت حسین اور سیدہ طوبیٰ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…