جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے حمایت کی درخواست کردی۔وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں، شاہ زین بگٹی اور شیخ رشید شامل تھے

۔ ملاقات میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس کے حوالے سے مشاورت کی گئی وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق اعتماد میں لیا ساتھ ہی وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کو قومی امور پربھی اعتماد میں لیا۔اتحادی جماعتوں کو بتایا گیا کہ 8 اکتوبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تیس عدد بلز پیش کیے جائیں گے، بلز کی منظوری میں اتحادی جماعتوں سے بھرپور حمایت کی بھی درخواست کی گئی۔ملاقات سے متعلق اتحادی ارکان کا کہنا تھا وزیراعظم نے اہم قومی معاملات پر اعتماد میں لیا ہے۔ اجلاس خوشگوار ماحول میں ہوا تمام اتحادی شریک رہے۔ طے کیا گیا ہے کہ قومی ایشوز پر مشترکہ موقف اپنایا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…