جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے پاس فنشر نہیں تھا آصف علی نے وہ کمی بھی پوری کر دی، ٹام موڈی بھی آصف علی کے مداح

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سڈنی (آن لائن )سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فِنشرآصف علی کے مداح ہو گئے۔ٹام موڈی نے کہا کہ پاکستان کے پاس فنشر نہیں تھا لیکن آصف علی نے وہ کمی بھی پوری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک بہترین کھیل پیش کیا، پاکستان کو ٹرافی جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دینا قبل از وقت ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ایک مکمل ٹیم ہے۔ ٹام موڈی نے یہ بھی کہا کہ انگلینڈ پاکستان سے زیادہ بہتر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…