ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کوایک ماہ بعد کھول دیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

چمن( آن لائن) پاک افغان باب دوستی بارڈر شہریوں اورمال بردار ٹرکوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ،گیٹ سے شہریوں اورمال بردار ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان

میں پاکستانی سفیرمنصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چمن بارڈر پر باب دوستی کھول دیا گیا ، چمن بارڈر پر گیٹ سے شہریوں اورمال بردار ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے ، افغانستان سے پھلوں کے ٹرک پاکستان آناخوش آئندہے، فریقین شہریوں اورٹرکوں کی آمدورفت یقینی بنانے کیلئے کام کرتے رہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے پاک افغان باب دوستی بارڈر ایک ماہ بعد کھلنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ باب دوستی کھلنے سیدوطرفہ تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور دونوں طرف کی عوام پھر آمدو رفت اورتجارت کر سکیں گے، آزادانہ نقل و حمل سے پاک افغان شہری مستفید ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…