جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا،دلہا تبدیل ہونے پر دلہن والوں نے بارات واپس بھیج دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دلہا تبدیل ہونے پر دلہن والوں نے بارات واپس بھیج دی ۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی والدین کی جانب سے دلہا تبدیل ہونے پر مقامی پولیس اسٹیشن پر درخواست دے دی ۔ والدین کا مؤقف ہےکہ شادی سے پہلے جو لڑکا دکھایا گیا، بارات لےکر وہ نہیں آیا، بارات کے

ساتھ آنے والا شخص زیادہ عمرکا تھا۔ والدین کا کہنا ہےکہ ہم نے قرضہ لےکر بارات کو کھانا کھلایا، ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے، بارات واپس جانے کے بعد ہمیں دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والدین کی جانب سے درخواست پر معاملےکی تفتیش شروی کر دی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…