اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عون عباس پبی نےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 20سے 25ممبران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پچھلے 2 تین سالوں سے بیورو کریسی پریشانی کا شکار تھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا اس لیے نیب آرڈیننس لاہا گیا ہے ۔ عون عباس پبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے 25کے قریب رہنما ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔
ن لیگ کے 20 سے 25 ممبران رابطے میں ہیں تحریک انصاف کے رہنماعون عباس پبی کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































