جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان آٹھواں ملک ہے، جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سامنا ہے ، عالمی ماہرین ممکنہ خطرات سے خبردار کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی شہر ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق پاکستان آٹھواں ملک ہے، جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سب سے زیادہ سامنا ہے اور 2060 تک

کراچی مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق رواں سال کراچی کا درجہ حرارت 74 سال میں سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔2030 تک ساحلی طوفانوں اور سطح سمندر بلند ہونے کی وجہ سے عمارتوں کو پہنچنے والے نقصان میں دس گنا اضافہ ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے 2100 تک ہندوکش اور ہمالیہ کے گلیشرز 36 فیصد پگھل جائیں گے۔دوسری جانب برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق 26پاکستانی کمپنیوں کو اپنی فضائی آلودگی 2030 تک نصف کرنے پر آمادہ کیا ہے جب کہ 28 پاکستانی کمپنیوں نے اپنی فضائی آلودگی 2050 تک صفر پر لانے کاعزم کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…