جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، ایف بی آر کے

ریجنل ٹیکس آفس نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس اثاثہ جات میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف ایف بی آر حرکت میں آ گیا ہے ۔آر ٹی او نے ڈی ایچ اے کے300 افراد کو گاڑیاں اور پلاٹس ظاہر نہ کرنے پر نوٹس بھجوا کر وضاحت مانگی تھی، سال 2016 سے 2018 تک گاڑیاں اور پلاٹس ظاہر نہ کرنے والے ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کو نوٹس بھیجے گئے ۔ ایف بی آر نے ڈی ایچ اے کے 300 رہائشیوں کو نوٹسز موصول کروائے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے جواب جمع نہ کرانے والوں کے اکائونٹس منجمد کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…