جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

2ہفتے لیموں کا استعمال کریں ، وزن میں حیران کن حد تک کمی آجائے گی ، طریقہ جان لیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے.آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہےاور ہر صبح خالی پیٹ اسے

استعمال کرنا ہے۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی تیسرا دن تین لیموؤںکو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دسویں دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔گیارہویں دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…