ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کے

لیے اچھی خبرآگئی ہے کیونکہ کارخانوں اور فیکٹریوں پر بلااجازت چھاپے مارنے پر پابندی عائدکرتے ہوئے انسپکشن ٹیم کے لیے پورٹل کے ذریعے پیشگی اجازت لینا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ فرینہ مظہر کے مطابق ملک میں 22 سپیشل اکنامک زون کے منصوبوں پر کام ہو رہاہے ، ان میں سے چار سی پیک کے تحت بنائے جا رہے ہیں جبکہ چین کی 200 اور 80 مقامی کمپنیاں ملک میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں۔فرینہ مظہر نے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرانک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی تیاری میں بھی سرمایہ کاری مزید بڑھ رہی ہے جبکہ جاپان اس شعبے میں مزید سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…