منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان میں فوج کی کارروائیوں میں 102طالبان ہلاک

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں صوبہ تخار اور فریاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 102 طالبان ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں بتایا کہ طالبان کا ایک خود ساختہ کمانڈر بھی ان کارروائیوں میں ہلاک ہوا، صوبہ تخارکے پولیس ترجمان خلیل اسیر نے بتایا کہ طالبان کا خود ساختہ کمانڈر قاری صلاح الدین صوبے کے اشکمش شہر میں فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا۔تخار کے شہرخواجہ غار میں بھی ایک خود ساختہ کمانڈر قاری ابراہیم اور 32 دیگر طالبان ہلاک ہوئے، صوبہ فریاب کے حکام نے صوبے کے المار اورگرزیوان شہروں میں70 طالبان کی ہلاکت کی خبر دی ہے، طالبان نے اس سلسلے میں کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔حکام کے مطابق سیکڑوں طالبان جنگجوں نے صوبہ قیصار میں پولیس اورآرمی کی چیک پوسٹوں پر حملے کیے۔ گورنر صوبہ قیصار کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جھڑپوں میں 5 درجن سے زائد طالبان ہلاک کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…