لندن(نیوزڈیسک) ملزم رانا طارق نے دو سال پہلے لاہور میں اپنی ساس کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا تھا۔ واردات کے بعد ملزم اگلے ہی روز برطانیہ فرار ہو گیا۔ قتل کا مقدمہ لاہور میں درج کیا گیا۔ برطانوی پولیس نے ملزم طارق کو اگست دو ہزار تیرہ میں گرفتار کیا اس پر ولوچ کراؤن کورٹ میں مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم طارق کو اٹھائیس سال قید کی سزا سنائی۔ کیس میں ملزم کی بہن اور بہنوئی کو بھی نامزد کیا گیا تھا تاہم عدالت نے انہیں بری کر دیا ۔ دونوں ملکوں کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیاسعودی وزارت داخلہ کے مطابق شاہ فیصل عظیم شاہ پر ڈرگ منشیات اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی عرب میں رواں برس اب تک 109