میری ماں نے پھونک ماری اور’ویرات کوہلی‘ آئوٹ ہو گیا

26  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جب میں میچ دیکھ رہی تھی تو میری والدہ میرے ساتھ بیٹھی آیات کریمہ پڑھ رہی تھیں ، میں نے والدہ سے کہا ہے کہ کوہلی کو آئوٹ کرنے کیلئے ممی ایک پھونک مار دیں اور یقینا مانے جب وہ پھونک مارتی تھیں تو بندہ آئوٹ ۔ اور پھر ہم نے بھنگڑے ڈالے ۔ عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ آج

جو میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلنے جارہے ہیں اس میں ہم نے ہماری ہونے والی بے عزتی کا بدلہ لینا ہےوہ ٹھیک سیاسی فیصلہ تھا لیکن ہمارے لیے آج اس بے عزتی کا بدلہ لینا ضروری ہے ۔ آج تھوڑا سا ڈر لگ رہا ہے کیونکہ ہم نے بھارت سے جیتنے کے بعد خوب بھنگڑے ڈالے ہیں لیکن اگر ٹیم اچھا نہ کھیلی تو کیا ہو گا ، لیکن فنگر کراس ، انشاء اللہ ٹیم آج بھی اچھا کھیلے گی ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…