منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

معروف رکن اسمبلی عین وقت پر دم کرانے چلے گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )معروف رکن اسمبلی عین وقت پر دم کرانے چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے رکن لالہ عبدالرشید عدم اعتماد کے اجلاس میں شرکت کی بجائے عین وقت پر دم کرانے کیلئے چلے گئے

۔دوسری جانب وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد قرارداد پیش کرنے کیلئے 34ارکان نے کھڑے ہوکر حمایت کی ۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں ناراض رکن سردار عبدالرحمن کھیتران نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے قرارداد کی تحریک پیش کی جس کی اسپیکر نے منظوری لی ،بلوچستان اسمبلی کے65 رکنی ایوان کے 33ارکان بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین، بی این پی عوامی اور اپوزیشن کی جماعتوں جمعیت علما اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان نے کھڑے ہوکر قرارداد پیش کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک رکن اسمبلی لالا رشید بعد میں آئے



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…