جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھانجی کی پیدئش پر پیٹرول پمپ کے مالک کا شہریوں میں مفت پیٹرول بانٹنے کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیا پردیش سے تعلق کے رہائشی پیٹرول پمپ کے مالک نے اپنی بھانجی کی پیدائش پر مفت پیٹرول دینے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدھیا پردیش کے ضلع بیتول میں پمپ کے مالک دیپک سینانی کی بہن کے گھر 9 اکتوبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کی

خوشی میں دیپک نے کچھ منفرد کرنے کا سوچا۔بھارتی میڈیا سے بات چیت کے دوران بچی کے ماموں کا کہنا تھا کہ یہ اعلان کرنے سے پہلے گھبرا رہا تھا کہ لوگ یہ سوچیں گے کہ اپنے پمپ کی تشہیر کر رہا لیکن اس خیال کو ذہن سے باہر نکال دیا اور آنے والے گاہکوں کو اضافی پیٹرول دیا جس کی مجھے خوشی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…