جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امیر خان متقی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل ( آن لائن )افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ترکی اپنے وسائل سے افغانستان میں سرمایہ کاری اور بحالی میں فعال کردار ادا کرسکتا ہے۔

امریکا کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنا افغانوں کے حقوق سلب کرنا ہے اور اس صورتحال نے افغانستان کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے، طالبان حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا اور عالمی امداد ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا ملکی ذخائر منجمد کرنا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ ترکی اپنے وسائل سے افغانستان میں سرمایہ کاری اور بحالی میں فعال کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ دنیا کے ممالک کی جانب سے امداد کا اعلان افغانستان کے ساتھ ان کے تعاون کو ظاہر کرتا ہے، ملک میں داعش کے خطرے کے حوالے سے ملک میں سیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے اور اس لحاظ سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…