لندن(این این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کر دیا جس کے بعد جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملوں سے جرمانوں کی ریکوری روک دی گئی ہے۔
تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ ، اہم ملاقاتیں متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































