جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، پاک فوج کا سپاہی شہید

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کی ایک چوکی پر فائرنگ کی،جس پر فورسز کے جوانوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر جوابی کارروائی کی،فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 25سالہ سپاہی سیف اللہ جام شہادت نوش کرگیا،شہید سپاہی کرک کا رہائشی ہے،علاقے میں دہشتگردوں کی ممکنہ موجودگی اور ان کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…