جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 173روپے کے قریب پہنچ گیا

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر173روپے سے تجاوز کرتا ہوا174روپے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 1.75روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.10روپے سے بڑھ کر172.85روپے اور قیمت فروخت171.20روپے سے بڑھ کر172.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.70روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید171.20روپے سے بڑھ کر172.80روپے اور قیمت فروخت171.60روپے سے بڑھ کر173.30روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید234روپے سے بڑھ کر235.50روپے اور قیمت فروخت236روپے سے بڑھ کر237.50روپے پر آ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…