ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

غیر ملکی ائیر لائن نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)تھائی ائیر ویز نے یکم جنوری 2022ء سے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔تھائی ائیر ویز بنکاک اور پاکستان کے تین شہروں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ہفتے میں تین روز منگل، جمعرات اور ہفتہ کے روز پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تھائی ائیر ویز نے شیڈول مرتب کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…