جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

گورداسپورحملہ،بھارت نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)انتہا پسند بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ گورداسپورواقعے کی کڑیاں پاکستان سے ملنے کے ثبوت موجود ہیں اوروقت آنے پر انہیں پیش بھی کیاجائیگا،بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ رو زپارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاکہ یعقوب میمن کی پھانسی کے بعد حالات کنٹرول میں ہیں اورکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے قانون نافذکرنے والے ادارے چوکس ہیں ،انہوں نے کہاکہ دہشت گردی میں ملوث مجرموں کے خلاف بلاتقسیم کارروائی کی جائیگی،ایسے مجرم کسی رعائت کے مستحق نہیں ہیں،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ واقعہ گورداسپور میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں اوروقت آنے پر ہم یہ ثبوت پیش کریں گے ،ایک اورسوال کے جواب میں بھارتی وزیرخزانہ نے کہاکہ واقعہ گورداسپور کی تحقیقات جاری ہیں اوراس میں مزید پیشرفت جلد متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…