جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کر دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی الحال برقرار ہے،کوشش کررہے ہیں جلد اس مسئلے کا حل

نکالا جائے۔انہوں نے کہا کہ افغان شہریوں کو پاکستان سفر کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے سرٹیفکیٹ ( اضافی اجازت نامہ)حاصل کرنا پڑتا ہے۔منصور احمد خان نے بتایا کہ طالبان حکومت کا پاکستان سے طورخم بارڈر کے معاملے پر اہم رابطہ ہوا ہے جس دوران افغان حکومت نے پاکستان سے طورخم سرحد کھولنے کی درخواست کی ہے، اس حوالے سے اعلی سفارتی ذرائع کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…