بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی ،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی کلوقیمت450روپے تک پہنچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں برائلر مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا کیونکہ قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیاگیا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں مرغی کا گوشت فی کلو400 سے 450 روپے میں فروخت ہورہاہے۔شہریوں نے حکومت اور

مقامی انتظامیہ سے مرغی کے گوشت کی قیمت کم کرنے کی اپیل کی اور مصنوعی طریقے سے قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔دکانداروں نے بتایاکہ پولٹری فارمز سے مرغی مہنگے داموں فراہم کی جارہی ہے، جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا، عوام اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں اس لیے وہ دکانداروں کو قصور وار سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…