منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈکئے گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے 100فیصد سے بڑھ گیا،ادارہ شماریات نے پہلی سہ ماہی میں بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے، برآمدات 27.32 فیصد اضافے سے 6 ارب 96کروڑ ڈالر ریکارڈ کئے گئے

گذشتہ سال 5 ارب 47کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں ،درآمدات 65.08فیصد اضافے سے 18ارب 63کروڑ ڈالر رہیں، گذشتہ سال 11 ارب 28کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں ،تجارتی خسارہ 11 ارب 66کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ سال کے 5.81ارب ڈالر کے مقابلے خسارہ 100.62 بڑھ گیا ، اگست کے مقابلے ستمبر میں برآمدات میں 26.13 فیصد اضافہ ہوا ،ستمبر 2021 میں برآمدات کا حجم2ارب 38کروڑ ڈالر تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر 2020 میں برآمدات کا حجم ایک ارب 88 کروڑ ڈالر تھا، اگست کے مقابلے ستمبر میں درآمدات میں 50.78 فیصد اضافہ ہوا ، ستمبر 2021 میں درآمدات کا حجم 6 ارب 47کروڑ ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر 2020 میں درآمدات کا حجم 4 ارب 29 کروڑ ڈالر تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…