پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آگئی تے چھا گئی، سستی ترین موٹر سائیکل آگئی،خریداروں کا رش

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)آج کے اس دور میں مہنگی موٹر سائیکل خریدنے سے تنگ اور پٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک بہت بڑیخوش خبری سامنے آ گئی ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹر سائیکلیں تیار کی جارہی ہی

ں۔جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے میں چلایا جاسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستانکیصوبے پنجاب کے شہر ساہیوال میں 2 اداروں نے باہمی اشتراک سے پٹرول کے بجائے برقی توانائی سے چلنے والی موٹرسائیکل کو مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہیجس کی ہیئت تو روایتی موٹر سائیکل کی طرح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے والے انجن کے بجائے برقی توانائی سے کام کرنے والے انجن کو نصب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں موٹر سائیکل،کاروں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔جس کے بعد پاکستانی شہریوں کی آٹومیٹک اور مینول کاروں اور موٹر سائیکلوں کو خریدنے کی سکت ختم ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صو بے پنجا ب کے شہر ساہیوال میں دو ادا روں نے با ہمی اشترا ک سے پٹرو ل کے بجا ئے بر قی توا نائی سے چلنے والی مو ٹر سا ئیکل کو مقا می سطح پر تیا ر کر نے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ہیئت تو رو ایتی مو ٹر سا ئیکل کی طر ح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے و الے انجن کے بجا ئے بر قی توا نائی سے کا م کر نے و الے ا نجن کو نصب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…