اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے،لاتوں، مکوں اور بوتلوں سے ایک دوسرے پر وار، کئی کارکن زخمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماء اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی بہاول پور آمدپر ورکرز کنونشن میں پہنچنے سے قبل کنونشن میں لیگی کارکنان گتھم گتھاکارکنان کا ایک دوسرے پر لاتوں مکوں اور بوتلوں سے ایک دوسرے پر وار،کئی کارکن زخمی ہو گئے۔مقامی قیادت کی مداخلت پر لڑائی ختم ہوئی جس کے بعد حمزہ شہباز کو سٹیج پر لایا گیا۔ورکرز کنونشن میں میں مقامی قیادت کے دو دھڑے بھی سامنے آگئے جس میں مئیر عقیل نجم ہاشمی سمیت درجنوں مقامی قیادت کے لوگ ورکر کنونشن میں شریک نہیں ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…