کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلیٰ شپ سے استعفیٰ نہیں دیا ،بی اے پی الحمد اللہ بر قرار ہے اور آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہو گی ۔ یہ بات انہوںنے ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ میرے لئے کر سی عہدایا اسٹیٹس کبھی بھی معیار نہیں رہا ،میں نے روز اول سے بلو چستان عوامی پارٹی کے لیئے کام کیا ہے اور ایک عام رکن کی طرح اس کے لئے مزید کا م بھی کروں گا ۔
وزیر اعلیٰ شپ سے استعفیٰ نہیں دیا ،میرے لئے کر سی عہدا یا اسٹیٹس کبھی بھی معیار نہیں رہا ، جام کما ل خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































