راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیر ستان میں دہشت گرود ں کے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں ایف سی کے چار جوان اور لیویز کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے سپین وام میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فرنٹئیر کور کے چار جوان اور لیویز کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگیا ۔ شہید ہونیوالوں میں حوالدار زاہد سکنہ چارسدہ عمر 35سال، لانس نائیک نیک ولی سکنہ خیبر عمر 28سال،لانس نائیک عبدالمجید ساکن کرم عمر28سال،سب انسپکٹر جاوید سکنہ سپین وام عمر 38سال شامل ہیں۔ علاقے میں موجود ممکنہ طور پر مزید کسی دہشت گرد کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔
شمالی وزیر ستان میں دہشت گرد وں کا سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
حکومت نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف
-
3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
-
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
امن و امان کو خطرہ، 180 افراد کے نام 3 ایم پی او فہرست میں شامل، نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کے بعد تیل کی قیمتیں بھی گر گئیں















































