ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

صبح کا آغاز اس دُعا سے کریں سارا دن کامیابی آپ کے قدموں میں ہو گی اور ستر بلاؤں سے محفوظ رہیں گے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گا وہ گناہوں سے ایسا پاک ہوجاتا ہے جیسا کہ اسی دن پیدا ہوا تھا اور مزید فرماتے ہیں کہ دنیا کی ستر بلاؤں سے عافیت بھی دی جاتی ہے یعنی جو شخص اس دعا کو دس بار پڑھے گاتو دنیا کی ستر بلاؤں سے اس کی حفاظت ہوجائے گی جس میں چند کا آپ نے ذکر فرمایا

جنون یعنی پاگل پن جذام اور برص یعنی کوڑھ اورریح وغیرہ یعنی جو گیس کے مسائل ہوتےہیں ۔دعا یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ۔یہ دعا ہے جس کی فضیلت حضرت انس ؓ نے بیان فرمائی ہے آپ نے صبح کے وقت دس بار اس دعا کو پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آپ کا ہر کام بنے گا اور دن بھر آپ شیطان سے محفوظ رہیں گے درود پاک آپ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں درود ابراہیمی پڑھنا چاہیں تو وہ بھی پڑھ سکتے ہیں تو درود ابراہیمی ہی پڑھنا ضروری نہیں ہے یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کونسادرودپاک پڑھنا چاہتے ہیں سب سے چھوٹا درود پاک یہ ہے صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بھی آپ نے وظیفہ کرنا ہوتو آپ یہ درود پاک اس کے اول و آخر پڑھ سکتے ہیں ۔عورتیں اپنے خاص دنوں میں وظائف کرسکتی ہیں ہم نے پوری تحقیق کے ساتھ علمائے کرام سے رہنمائی لینے کے بعد آپ تک یہ بات یہ مسئلہ پہنچا دیا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کے جتنے بھی وظائف ہیں یعنی اسماء الحسنیٰ کے جتنے

بھی وظائف ہیں صرف منہ کی کلی کریں اور اس وظیفہ کو کرلیں اب رہی یہ بات کہ قرآن پاک سے کوئی وظیفہ کرنا ہے تو قرآن پاک کی اگر کوئی بھی آیت مبارکہ ہے تو ایسی عورت اس کو وظیفہ کی نیت سے یا دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے خلاصہ یہی نکلتا ہے کہ عورتیں اپنے خاص دنوں میں وظائف کرسکتی ہیں ۔دوسرا وظیفہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا بہت ہی پیارا

نام ہے اور بہت ہی آسان وظیفہ ہے اگر کوئی شخص صبح کے وقت اس اسم مبارکہ کو سو مرتبہ پڑھ لے سورج نکلنے سے پہلے پہلے یہ عمل کرنا ہے تو آپ نے سورج نکلنے سے پہلے پہلے اس اسم مبارکہ کو لازمی پڑھنا ہے انشاء اللہ عزوجل اس کی برکت سے ہر قسم کے دُکھ اور تکلیف سے محفوظ رہیں گے تو وہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نام یہ ہے کوئی بھی وظیفہ

کرنا ہے تو آپ نےا پنے تلفظ کو لازمی ٹھیک طور پر ادا کرنا ہے الفاظ کے تلفظ کسی سے درست کروالیں اور اگر کوئی نہ ملے تو انٹرنیٹ سے اس کے تلفظ ٹھیک کرلیں آج کل ریکارڈنگز مل جاتی ہیں تو یہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا نام ہے یَابَاقِیُ سورج نکلنے سے پہلے آپ نے سو مرتبہ اس کو پڑھنا ہے انشاء اللہ عزوجل اگر اللہ تبارک وتعالیٰ نے چاہا تو آپ ضرور دکھوں اور تکالیف سے محفوظ ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…