بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اظہر علی کے والد نے دوڑ جیت کر سب کو حیران کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

شیخوپورہ (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کے والد نے شیخوپورہ میں ہونے والی دوڑ جیت کر سب کو حیران کردیا۔کرکٹر اظہر علی کے والد محمد رفیق بڑھتی عمر کے باوجود رننگ کے بہت شوقین ہیں اور اس کے لیے انہوں نے خود کو فٹ رکھا ہوا ہے۔ لاہور میں ہونے والے لمبی ریسز میں تو وہ شریک ہوتے رہتے ہیں لیکن حال ہی میں انہوں نے شیخوپورہ میں

ہونے والی21 کلو میٹر دوڑ میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔75 سالہ محمد رفیق پاکستان اور دبئی میراتھن میں بھی حصہ لے چکے ہیں جب کہ وہ بچوں اور نوجوانوں کو متحرک رکھنے کے لیے کھیلوں کے میدانوں سے جڑے رہتے ہیں۔ کرکٹر اظہر علی نے اپنے والد کے جزبے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کا بیٹا ہونے پر فخر ہے، میرے والد میرے ہیرو ہیں میں ان سے بہت انسپائر ہوں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…