بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی، شہباز شریف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہاز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی آئی ایم ایف چلے گئے، خود کشی بھی نہیں کی۔ جاری ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں

محمد شہباز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے عوام کو خود کشی پر مجبور کر دیا ہے، حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ظالم حکمرانوں سے عوام پر مہنگائی کا ظلم کرنے کا اختیار چھیننا ہو گا، یہ وہ لوگ ہیں جو قوم کو 46 روپے لیٹر پیٹرول دینے کے سبز باغ دکھاتے رہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا مطلب آٹے، چینی اور بجلی کی قیمت بڑھانا ہے، قیمتوں میں اضافے سے ثابت ہو رہا ہے کہ حکومت نے جعلی بجٹ قوم پر مسلط کیا۔ قائدِ حزبِ اختلاف شہاز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم پر رحم کیا جائے، عوام دو وقت کی روٹی کے لیے محتاج ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…