جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے سخت پیغام

datetime 30  جولائی  2015 |

لاہو(نیوز ڈیسک)جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنیوالوں کیلئے سخت پیغام ۔حکومت پنجاب نے جعلی اودیات تیار اور فروخت کرنے کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کی جگہ جیل ہے۔پنجاب سول سیکریٹریٹ میں اجلاس سے وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ جعلی ،غیرمعیاری ادویات بنانے اور بیچنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ان کے ناپاک گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائے گا۔ایسے عناصر کی جگہ صرف جیل ہے ،اجلاس میں جعلی ادویات بنانے اور بیچنے کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیِ نے کرپٹ ڈرگ انسپکٹروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…