بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

انگریزی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا اہم انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔ایک ویڈیو شو کے میزبان کپل شرما نے سہواگ کو ان کے پرانے انٹرویو کی یاد دلائی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کرکٹر یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور میں نے ایسی لڑکیوں سے

شادی کی جن کی انگریزی اچھی تھی تاکہ ہماری انگریزی بھی اچھی ہو سکے۔واضح رہے کہ ہربھجن سنگھ برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ گیتا بسرا سے 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جبکہ یووراج سنگھ نے بھی شادی کے لیے برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ ہیزل کیچ کا انتخاب کیا۔ وریندر سہواگ کی شادی 2004 میں آرتی اہلوت سے ہوئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…