منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

10بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں،تمام پریشانیوں سے فوری نکالنے والا وظیفہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن کریم کو پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں تو یہی سبق ملتا ہے کہ انسان پر آنے والی مصیبتیں اس کے اعمال کا کیا دھرا ہیں۔رب العالمین تو بے پناہ رحم فرماتے ہیں، خالق کائنات تو بار بار بخشتے ہیں۔ یہ انسان ہی ناشکرا بھی ہے، جلد باز بھی ہے، احسان فراموش بھی ہے، بہت جلد بھولنے والا بھی ہے، بدلہ لینے والا بھی ہے، خیانت بھی کرتا ہے، غرور تکبر بھی

کرتا ہے، حق مارتا ہے، ظلم کرتا ہے، یتیموں مسکینوں کے ساتھ زیادتی کرتا ہے، ناپ تول میں کمی کرتا ہے،یقیناً ان میں بہت بڑی تعداد وہ ہو گی جنہیں حقیقی معنوں میں کام کی ضرورت ہے اور کام نہ ملنے کی وجہ سے ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے۔ یقیناً کچھ ایسے بھی ہوں گے جو عادتاً دوسروں پر انحصار کرتے ہیں لیکن جو صاحب حیثیت ہیں انہوں نے تو سب کا خیال رکھنا ہے۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور سڑک کنارے بیٹھنے والوں کی تعداد میں اضافہ انتہائی خطرناک اور پریشان کن ہے۔ جوں جوں لاک ڈاؤن آگے بڑھے گا اس تعداد میں بھی اضافہ ہی ہو گا۔ چند روز قبل انہی صفحات پر ہم نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہمیں حکومت کی طرف دیکھنے کے بجائے انفرادی طور پر مدد کے رجحان کو فروغ دینا چاہیے اس طرح ہم زیادہ بہتر اور موثر انداز میں اس مشکل صورتحال سے نکل سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ سب سے اہم یہ ہے کہ کرونا کے مریضوں کو قرآنی آیات، دعائیں اور روحانی طریقہ علاج کی طرف ضرور راغب کرنا چاہیے کیونکہ کسی بھی بیماری میں بحالی کے لیے قرآن کی تلاوت، احادیث کا مطالعہ اور دعائیں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا پریشانی میں پڑگیا ہے اور کسی طرح وہ مصیبت دور ہی نہیں ہوتی تو یہ عمل کیا جائے۔ نماز فجر پڑھ کر قرآن کریم کی تلاوت اور ذکر میں مشغول رہیے۔ یہاں تک کہ آفتاب بلند ہوجائے پھر دو رکعت نفل اشراق پڑھیے اس کے بعد سورہ توبہ کی آخری دو آیتیں گیارہ بار پڑھیے۔ ۔ پھر سر بسجود ہو کر حق تعالیٰ سے امن و عافیت طلب کیجئے ، ان شاء اللہ چند روز میں آپ کی مصیبت ،پریشانی دور ہوجائیگی اور دل کو اطمینان حاصل ہوگا، اور حاجت براری بھی نصیب ہوگی۔انشاءاللہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…