بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس ملک بھر میں تیزی سے پھیلنے لگا ، سینکڑوں افراد متاثر ہو گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے جس کے بعد یہاں اس وائرس سے

متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہو گئی۔پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 73 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں مزید 60 افراد ڈینگی سے بیمار ہو گئے۔کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی ڈینگی کے 300 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں ڈینگی مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے تاہم ڈینگی مچھر کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔پشاور کے دیگر علاقوں کی طرح کنال روڈ اور دانش آباد میں بھی ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ،پشاور کے علاقے دانش آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہونے سے شہری پریشان ہو گئے جنہوں نے فوری اسپرے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…