بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں گزشتہ روز اغواکاروں کو دی جانے والی سزا کام کر گئی ،چار سال قبل اغواء بچے کو اغواء کار چھوڑ کر فرار ہو گئے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ہلمند میں اغوا ء کاروں نے پھانسی کے خوف سے ڈر کر چار سال قبل اغواء کیے جانے والے بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق امارات اسلامی اردو کے ٹویٹ کے مطابق ’’الحمد للہ!ہلمند میں اغواء کاروں نے پھانسی کے ڈر سے چار سال قبل اغواء کیے گئے بچے کو نادعلی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ بچے کے خاندان سے کروڑوں روپے تاوان طلب کیا تھا جو وہ ادا نہیں کرسکتے تھے،ہرات میں اغواء کاروں کا انجام دیکھ کر بچے کوچھوڑدیا، بچے کی چار سال قبل اور آج کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام نے بتایاکہ ملزمان کی لاشیں مجرموں کے عبرت حاصل کرنے کے لیے لٹکائی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…