ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شارجہ کی سرکاری ایئر لائن ایئر عربیہ کا مسافروں کیلئے پرکشش آفر کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی سرکاری ایئر لائن ایئر عربیہ نے مسافروں کے لیے پرکشش آفر کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایئر عربیہ نے اپنے مسافروں کو پرکشش آفر دیتے ہوئے رعایتی پیکج کا اعلان کر دیا

۔تفصیلات کے مطابق ایئرعربیہ نے مسافروں کے لیے 5 روزہ سیل میں رعایتی ٹکٹیں رکھی ہیں اور اس سہولت سے ‏اتوار 26 سے 30 ستمبر تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ہم نیوز کے مطابق ایئر عربیہ کے مطابق مسافر سیل کے دوران بکنگ کروا سکتے ہیں جو کہ اگلے ماہ کی 25 تاریخ تک کے لیے قابل استعمال ہوں گی۔سیل میں مختلف مقامات کے لیے رعایتی ریٹرن ٹکٹس رکھے گئے ہیں اور ان میں سرفہرست 849 درہم کی دوطرفہ ‏ٹکٹ ہے۔ وہ مسافر جو استنبول اور بیروت جانا چاہتے ہیں وہ 999 درہم میں ریٹرن ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔رعایتی سیل میں قاہرہ 1049 ‏درہم، اسکندریہ 1049 درہم، عمان 1249 درہم، خرطوم 1249 درہم اور دیگر مقامات شامل ہیں۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…