بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ،ایک جوان شہید،2زخمی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن)دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پرحملہ، ایف سی بلوچستان کے جوانوں کی فوری جوابی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا، ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید ہوگئے جبکہ 2 جوان زخمی بھی ہوئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ایسے بزدلانہ حملوں اور حملہ آوروں کو شکست دینے کیلئے پر عزم ہیں، دہشت گردوں کو ملک میں بھاری قربانوں سے حاصل امن سبوتاژ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…