موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

23  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد(این این آئی)موٹروے پولیس نے چلتی گاڑی میں وڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزم اعزاز شاہ اسلام آباد پشاور موٹر وے (ایم ون) پر

انتہائی غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی گاڑی میں کروز کنٹرول لگا کر ڈرائیونگ سیٹ خالی چھوڑ کر دوسرے سیٹ پر چلا گیا، ملزم نے اس خطرناک حرکت کی ٹک ٹاک وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔معاملہ موٹروے پولیس کے علم میں آیا تو ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا، خاطرخواہ ثبوت نہ ملنے پر تفتیش کا دائرہ بڑھایا گیا، تفتیش سے پتہ چلا کہ ملزم ناصرف دوران ڈرائیونگ غفلت پرواہی کا ارتکاب کیا ہے بلکہ اسلحہ کی نمائش میں بھی ملوث ہے، تاہم ملزم ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف چلتی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر دوسری سیٹ پر بیٹھ کر وڈیو بنانے پر کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…