پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عدالت نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف بیان دینے سے روک دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مرزا اشتیاق بیگ کی زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں آج سماعت ،عدالت عالیہ نے زوہیب حسن کو اشتیاق بیگ کے خلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے زوہیب حسن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ معروف

گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کی جانب سے مرزا اشتیاق بیگ پر من گھڑت اور جھوٹے الزامات عائد کئے جس پر اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا۔نازیہ حسن طویل عرصے تک کینسر میں مبتلا رہیں اور اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نازیہ حسن کی موت کو طبعی قرار دیا جس ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی موجود ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…