پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2لاکھ روپے ملے

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)حال ہی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2 لاکھ روپے ملے۔منال خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر تو سوشل میڈیا پر پہلے ہی وائرل تھیں ایسے میں صارفین اداکارہ کے جوڑے اور حق مہر سے متعلق چہ مگوئیاں کررہے تھے۔اب منال خان کے نکاح

کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں نکاح پڑھاتے وقت مولوی صاحب کو 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے سْنا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منال خان کو دو لاکھ روپے حق مہر کی ادائیگی ہوئی۔یاد رہے کہ منال خان کی رخصتی رواں ماہ 10 تاریخ کو ہوئی تھی جبکہ ولیمے کی تقریب کا انعقاد گزشتہ شب کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…