طور خم (این این آئی)طورخم گیٹ کو افغان بارڈر حکام نے عام پیدل لوگوں کے لئے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افواہوں کے پیش نظر بارڈر پیدل رفت آمد کیلئے بند کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 12 ستمبر سے بارڈر کھلا رہیگا۔ذرائع کے مطابق افغان بارڈر حکام نے کہاکہ یا تو بارڈر عام لوگوں کے لئے دونوں طرف سے کھلا رکھا جائے یا پھر ان کی حکومت کے دوسرے حکم تک پیدل لوگوں کے لئے بند رہیگا جبکہ گاڑیوں کے لئے بارڈر کھلے رہیگا،افواہوں کے بعد آفغان طورخم میں لوگوں کا بہت بڑا ہجوم جمع ہو چکا ہے جس کے پیش نظر بارڈر بند کرنا پڑا۔
افغان بارڈر حکام نے طورخم گیٹ عام پیدل لوگوں کیلئے بند کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































