منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2لاکھ روپے ملے

datetime 13  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)حال ہی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2 لاکھ روپے ملے۔منال خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر تو سوشل میڈیا پر پہلے ہی وائرل تھیں ایسے میں صارفین اداکارہ کے جوڑے اور حق مہر سے متعلق چہ مگوئیاں کررہے تھے۔اب منال خان کے نکاح کی

ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں نکاح پڑھاتے وقت مولوی صاحب کو 2 لاکھ روپے سکہ رائج الوقت کہتے سْنا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منال خان کو دو لاکھ روپے حق مہر کی ادائیگی ہوئی۔یاد رہے کہ منال خان کی رخصتی رواں ماہ 10 تاریخ کو ہوئی تھی جبکہ ولیمے کی تقریب کا انعقاد گزشتہ شب کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…