جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

نیویارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے دوست اور اداکار سیم اصغری سے منگنی کرلی ہے، سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے۔برٹنی اسپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔انہوں نے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ، جس میں انہوں نے منگنی کی انگوٹھی دکھائی اور

ساتھ ہی مداحوں کو اپنی منگنی کی خوشخبری سْنائی۔انہوں نے لکھا کہ وہ سیم اصغری سے شادی کا ارادہ رکھتی ہیں ۔ برٹنی اسپیئرز اور سیم اصغری کی دوستی تقریباً پانچ برس سے ہے۔27 سالہ سیم اصغری ایران کے دارالحکومت تہران میں پیدا ہوئے ، 12 برس کی عمر میں لاس اینجلس منتقل ہوئے اور اب ایک کامیاب اداکار ہیں۔سیم اصغری کی برٹنی اسپیئرز سے ملاقات 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…