کراچی (این این آئی)کراچی میں جان لیوا وائرس نگلیریا (دماغ خور امیبا) میں مبتلا ایک لڑکی ہلاک دم توڑ گئی جس کے بعد شہر میں اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 11 ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق اورنگی کے علاقے سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ لڑکی کا علاج شہر کے ایک نجی ہسپتال میں کیا جارہا تھا۔صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق سندھ میں رواں سال نگلیریا فاو ¿لری کے مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ عوام میں دماغ خور امیبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے شدید خو ف و ہراس پایاجاتاہے۔
کراچی میں خوفناک مرض کا عفریت11افراد نگل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی



















































