بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، فواد چوہدری

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ یومِ دفاع کی تقریب سے

خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیک نیوز اور غلط معلومات کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل قمر باجوہ کا تجزیہ صائب اور حقیقت پر مبنی ہے، اسی لیئے پی ایم ڈی اے لا رہے ہیں تا کہ ان خطرات سے نمٹا جا سکے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہاکہ آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…