ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیبیو میچ میں پاکستانی کرکٹرز نے میرا گالیوں سے استقبال کیا تھا، وریندر سہواگ کا الزام

datetime 4  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ڈیبیو میچ میں پاکستانی کرکٹرز نے میرا گالیوں سے استقبال کیا تھا۔سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے بتایا کہ 1999میں موہالی میں کھیلے جانے والے ون ڈے میں بیٹنگ کیلئے آیا تو شعیب اختر، شاہد آفریدی اور محمد یوسف نے گالیاں دینا شروع کردیں، میں پنجابی جانتا ہوں، اس لیے اندازہ ہوگیا تھا کہ وہ سب کس طرح کے الفاظ استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرا پہلا میچ تھا لہذا نروس ہوگیا اور کریز پر قیام طویل نہیں کرسکا لیکن بعد ازاں بیٹنگ میں اعتماد بحال ہوتا گیا، میں پاکستانی بولرز کا بدلہ چکانے میں بھی کامیاب ہوا، ملتان ٹیسٹ میں تو ٹرپل سنچری بنا دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…