منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فین کو سزا مل گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فین ڈینئل جاروس پر ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈینیئل جاروو کے

نام مشہور بھارتی ٹیم کے فین نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کٹ کر کے بیٹنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے تھے۔ جس کے بعد گراؤنڈ میں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں زبردستی گراؤنڈ سے نکالا۔ جاروس کی گراؤنڈ میں انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی۔یارک شائر کرکٹ کلب کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جاروس کو بھاری جرمانہ اور کرکٹ گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔یہ پہلا موقع نہیں تھا جب جارو اس سیریز کے دوران کرکٹ گراؤنڈ میں سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے داخل ہوئے ہوں۔اس سے قبل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں برطانوی شہری نے سیکورٹی کی خلاف ورزی کی اور بھارتی کھلاڑی ہونے کا ڈرامہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر گراؤنڈ میں داخل ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…