کراچی(این این آئی)چینی کے بعد دالوں اور چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دال مسور 179 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ دکاندار کے مطابق مارکیٹ میں دال مونگ 122 سے 152 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔دال چنا کی قیمت 120 روپے سے 149 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق دال ماش 234 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ کالا چنا 112 سے بڑھ کر 126 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔ سفید چنے کی قیمت 172 سے بڑھ کر 205 روپے فی کلو پر پہنچ چکی ہے۔چاولوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سپر کرنل چاول 170 سے 188 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
چینی کے بعد دالوں اور چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف



















































