اسلام آباد (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس میں اپنی شاندار پرفارمنس سے قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے معروف عالمِ دین طارق جمیل سے ملاقات کی۔طارق جمیل سے ملاقات کی ایک دلکش تصویر ارشد ندیم نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارشد ندیم مولانا طارق جمیل کے سامنے ادب سے بیٹھے ہیں جبکہ معروف مبلغ بھی ارشد ندیم سے ملاقات پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ارشد ندیم نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات شیئر کرنے سے گریز کیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں ارشد ندیم نے گلوکار و اداکار علی ظفر سے بھی ملاقات کی تھی۔
ارشد ندیم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات،تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































